تعارف شاعر

poet

شاہؔد شیدائی

پاکستان کے لاہور شہر سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر جناب شاہد شیدائی کی پیدائش 17/ دسمبر 1938ء کو امرتسر پنجاب میں ہوئی۔

آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے تک کی تعلیم حاصل کی ، آپ بینکاری کے پیشے سے منسلک رہتے ہوئے اردو ادب کی کئی ایک خدمات انجام دی ہیں جس میں جدید ادبی تحریک لاہور ، حلقۂ احباب ادب لاہور ، بزم ادب مسلم ماڈل اسکول لاہور کے بحیثیت جنرل سکریٹری اور ایڈیٹر "کاغذی پیرہن" لاہور نمایاں ہیں اور "ورق ورق" کے نام سے آپ کا مجموعہ کلام بھی شائع ہوا ہے۔ 


شاہؔد شیدائی کا منتخب کلام