تعارف شاعر

poet

آشفتؔہ چنگیزی

آشفتہ چنگیزی علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعروں میں سے ایک ہیں ، وہ 1956ء میں پیدا ہوئے اور 1996ء میں اچانک کہیں لاپتہ ہو گئے ، آشفتہ چنگیزی ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد ذہین انسان اور ماہر عروض بھی تھے ، آشفتہ کی غزلوں کا نہایت طاقتور اسلوب اسی کی دہائی میں کہی گئی ان کی غزلوں میں نظر آتا ہے، ان کے دو مجموعۂ شاعری ’گرد باد‘ اور ’شکستوں کی فصل‘ شائع ہوئے ، بشکریہ: تصنیف حیدر، بزم اردو لائبریری۔

"شہر گماں" ان کا ایک اور مجموعۂ کلام ہے۔ تصویر / ریختہ


آشفتؔہ چنگیزی کا منتخب کلام