تعارف شاعر

poet

آشوؔ مشرا

آشو مشرا دور حاضر کے ایک مقبول نوجوان شاعر ہیں اور اترپردیش کی مردم خیر زمیں بدایوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

ان کی پیدائش 04/ مئی 1993ء کو بدایوں اتر پردیش میں ہوئی ، کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن کیا ہے اور فلسفے میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے ، غزلوں کے ساتھ ساتھ نظمیں بھی کہتے ہیں ، ان کی نمائندہ غزلیں ریختہ حرف تازہ سیریز کی کتاب ’’قافلۂ نو بہار‘‘ میں شائع ہو چکی ہیں۔

تصویر / عشق آباد


آشوؔ مشرا کا منتخب کلام