تعارف شاعر

poet

بسمؔل الہٰ آبادی

بسمل الہٰ آبادی کا پیدائشی نام سکھ دیو پرشاد سنہا اور بسمل تخلص تھا ، آپ اردو کے غزل گو شاعر تھے اور اردو کے روایتی شعراء آپ کا شمار میں کیا جاتا ہے۔

آپ کی پیدائش 11/ نومبر 1899ء کو الٰہ آباد میں ہوئی ، آپ کائیستھ خاندان سے تعلق رکھتے تھے ، آپ نے کم عمری ہی سے شاعری کا آغاز کیا اور نوح ناروی سے اصلاح لینا شروع کی یہاں تک کہ اپنی شاعری کے سبب ہندوستان کے بڑے بڑے مشاعروں میں شامل ہونے لگے۔

آپ کا کلام ’’ جذبات بسمل ‘‘ کے عنوان سے منشی کنہیا لال نے مرتب کیا ہے ، آپ نے 23/ نومبر1975ء وفات پائی۔

(آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے اختصار کے ساتھ - تصویر / ریختہ)


بسمؔل الہٰ آبادی کا منتخب کلام