تعارف شاعر

poet

بشیؔر فاروقی

جناب بشیر فاروقی کا اصل نام بشیر الدین احمد فاروقی ہے ، بشیؔر تخلص رکھتے ہیں اور ادبی دنیا میں بشیر فاروقی کے قلمی نام سے جانے جاتے ہیں۔

آپ 20/ مئی 1939ء کو ریاست اترپردیش کے شہر لکھنئو میں پیدا ہوئے اور 01/ جون 2019ء کو لکھنو ہی میں وفات پائی۔

" حادثوں کے درمیان " اور " پروں کے درمیان " ان کی شعری تصانیف ہیں۔

تصویر / ریختہ


بشیؔر فاروقی کا منتخب کلام