تعارف شاعر

poet

فیصلؔ عجمی

جناب فیصل عجمی کا شمار دور حاضر کے پاکستانی اردو شعراء میں ہوتا ہے ، آپ کی پیدائش 07/ اپریل 1951ء کو ہوئی اور آپ اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔

تصویر / ریختہ


فیصلؔ عجمی کا منتخب کلام