تعارف شاعر

poet

اظہرؔ ادیب

آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا سے

عصرِ حاضر کے معروف شاعر اظہر ادیب کا اصل نام رانا نیاز احمد اور تخلص اظہرؔ ہے ، وہ 31 جولائی 1949ء کو احمد پور شرقیہ ( پنجاب ) پاکستان میں پیدا ہوئے۔

ان کی تصانیف مندرجہ ذیل ہیں۔

  • بھیگی رات کی دھن (2011ء/ہائیکوز)
  • صدا باٹنی تو ہے (2011ء /192 ص/شاعری)
  • کرنیں (اپریل 1980ء/ 112 ص/ انتخاب)
  • آنکھیں صحرا دھوپ (2006ء/شاعری)
  • ہے کوئی کوزہ گر؟ (2005ء/136ص/شاعری)
  • منڈیرز پر دئیے رکھنا (1997ء/شاعری)

تصویر / اردو کلاسک فیس بک صفحہ


اظہرؔ ادیب کا منتخب کلام