تعارف شاعر

poet

راہیؔ معصوم رضا

ہندی زبان کے مشہور ناول نگار و مکالمہ نگار اور زبان اردو کے شاعر راہیؔ معصوم رضا 01/ اگست 1927ء کو اترپردیش کے ضلع غازی پور میں واقع گنگولی گاؤں میں پیدا ہوئے ، انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم غازی پور میں مکمل کی اور اعلی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی جہاں انہوں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ، ان کا انتقال 15/ مارچ 1992ء کو ممبئی میں ہوا۔

تصویر / ریختہ


راہیؔ معصوم رضا کا منتخب کلام