تعارف شاعر

poet

حافظؔ ولایت اللہ

آپ کا اصل نام محمد ولایت اللہ ہے اور حافظؔ تخلص رکھتے ہیں ، " تعمیر حیات " طویل نظم پر مشتمل آپ کی ایک تصنیف اور " سوز و گداز " آپ کا مجموعۂ کلام ہے۔ 


حافظؔ ولایت اللہ کا منتخب کلام