تعارف شاعر

poet

راحت نسیمؔ ملک

اسلام آباد میں مقیم گوشہ نشین مگر معروف شاعرہ ارشاد عرشی ملک کے شوہرراحت نسیم ملک خود بھی خوبصورت شعر کہنے والے شعرا میں شمار ہوتے تھے اور ستر کے عشرے میں اسلام آباد اور بعد ازاں کراچی کی ادبی محفلوں کی جان سمجھے جاتے تھے۔

آپ کی وفات 22/ فروری 2012ء کو ہوئی۔


راحت نسیمؔ ملک کا منتخب کلام