تعارف شاعر

poet

صدیقہ شبنمؔ

صدیقہ شبنم

محترمہ صدیقہ شبنم کا تعلق فرخندہ حیدرآباد سے ہے اور آپ اردو کے ادیب و شاعر جناب عبد القادر حبیب حیدرآبادی کی زوجہ محترمہ ار معروف شاعر اور نقاد پروفیسر مغنی تبسم کی بہن ہیں۔

آپ 06/ اپریل 1935ء کو شہر حیدر آباد میں پیدا ہوئیں اور وہیں تعلیم حاصل کی اور بعد میں  شہر لندن انگلینڈ ہجرت کر مقیم ہو گئیں ، آپ کا مجموعہ کلام "تنہائی"  1986ء میں شائع ہوا تھا۔


صدیقہ شبنمؔ کا منتخب کلام