تعارف شاعر

poet

وارثؔ کرمانی

پروفیسر محمد وارث کرمانی

سرزمین اودھ سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر جناب وارث کرمانی 15/ نومبر 1927ء کو پیدا ہوئے ، 29/ اکتوبر 2012ء کو آپ کا نتقال ہوا۔

"نارسیدہ" اور "شاخ مرجان" آپ کا مجموعہ کلام ہے جب کہ "غالب کی فارسی شاعری" ، "افکار و انشاء" ، "اردو شاعری کے نیم وا دریچے" اور خود نوشت "گھومتی ندی" آپ کی نمایاں تصانیف ہیں۔(تصویر / ریختہ)


وارثؔ کرمانی کا منتخب کلام