چار شادی کی اجازت دی مجھے

بزم مزاح| شوکت جمالؔ انتخاب| بزم سخن

چار شادی کی اجازت دی مجھے
اس کرم کا ائے خدا میں کیا کروں
بیویاں تو چار رکھ لوں میں مگر
چار ساسوں کا بتا میں کیا کروں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام