جانے والے ہماری محفل سے

قطعات| ساغرؔ صدیقی انتخاب| بزم سخن

جانے والے ہماری محفل سے
چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے
تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام