ہماری پیاس کو مجبوریوں کا نام نہ دو

قطعات| طارقؔ قمر انتخاب| بزم سخن

ہماری پیاس کو مجبوریوں کا نام نہ دو
ہم اپنے پاؤں سے چشمے نکال لیتے ہیں
ہمارے ہاتھ میں رہتی ہے کل خدائی بھی
ہم اپنے پیٹ پہ پتھر بھی باندھ لیتے ہیں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام