کرتے نہیں کچھ تو کام کرنا کیا آئے

رباعی| فراؔق گورکھپوری انتخاب| بزم سخن

کرتے نہیں کچھ تو کام کرنا کیا آئے
جیتے جی جان سے گزرنا کیا آئے
رو رو کے موت مانگنے والوں کو
جینا نہیں آ سکا تو مرنا کیا آئے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام