سکوں پسند جو دیوانگی مری ہوتی

قطعات| استاد قمرؔ جلالوی انتخاب| بزم سخن

سکوں پسند جو دیوانگی مری ہوتی
خبر کسی کو نہ انجامِ عشق کی ہوتی
غلط بتاتے ہو ناصح جو میری فریادیں
خطا معاف! محبت کسی سے کی ہوتی


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام