تو نے کس دل کو دکھایا ہے تجھے کیا معلوم

قطعات| مخدومؔ محی الدین انتخاب| بزم سخن

تو نے کس دل کو دکھایا ہے تجھے کیا معلوم
کس صنم خانے کو ڈھایا ہے تجھے کیا معلوم
ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے پیکرِ ناز
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام