مذاقِ رہ روی ہے اپنے اپنے دل سے وابستہ

قطعات| عبد العلیم شاہینؔ انتخاب| بزم سخن

مذاقِ رہ روی ہے اپنے اپنے دل سے وابستہ
کوئی محفل سے وابستہ کوئی منزل سے وابستہ
گذار آئیں چلو کچھ وقت طوفاں کے تھپیڑوں میں
یونہی کب تک رہیں آسائشِ ساحل سے وابستہ



پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام