کم اصل کی اوقات بدلتی دیکھی

رباعی| پیر سید نصیر الدین نصیؔر انتخاب| بزم سخن

کم اصل کی اوقات بدلتی دیکھی
دن ہی نہ پھرے رات بدلتی دیکھی
پیسے کی کرامت پہ یقیں آ ہی گیا
بد ذات کی جب ذات بدلتی دیکھی


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام