ایک آہ گرم لی تو ہزاروں کے گھر جلے

قطعات| مرزا غالبؔ انتخاب| بزم سخن

ایک آہ گرم لی تو ہزاروں کے گھر جلے
رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے
پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لئے اسدؔ
ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام