اک شام کسی بزم میں جوتے جو کھو گئے

بزم مزاح| ساغرؔ خیامی انتخاب| بزم سخن

اک شام کسی بزم میں جوتے جو کھو گئے
ہم نے کہا: بتائیے؟ گھر کیسے جائیں گے
کہنے لگے: کہ شعر سناتے رہو یوں ہی
گنتے نہیں بنیں گے ابھی اِتنے آئیں گے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام