تعارف شاعر

poet

تاجؔ ور سلطانہ

محترمہ تاج ور سلطانہ صاحبہ زبان اردو کی بہترین شاعرات میں شمار ہوتی ہیں اور انہوں نے اسی مناسبت سے ملک اور ملک سے باہر کئی ایک مشاعروں نہ صرف شرکت کی ہے بلکہ خوب اور خوب داد و تحسین بھی حاصل کی ہے۔

محترمہ سن 1956ء کو الہ آباد اترپردیش میں پیدا ہوئیں ، ہندوستانی وزارت ریل میں اونچے عہدے پر فائز رہ کر اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں اور آج کل الہ آباد ہی میں مقیم ہیں ، ہندوستان کے علاوہ دبی امارات ، پاکستان اور امریکہ کے کئی کامیاب مشاعروں میں بھی شرکت کی ہے۔

تصویر / محفل مشاعرہ یوٹیوب


تاجؔ ور سلطانہ کا منتخب کلام