تعارف شاعر

poet

ابو ہریرہ آزادؔ

میرا نام ابوہریرہ اور تخلص آزادؔ ہے۔

یکم (01) اگست 1988ء کو میری پیدائش ہوئی اور میں ضلع جھنگ صوبہ پنجاب پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں ، میرے تعلیمی مراحل کا آغاز معھد الفقیر الاسلامی جھنگ سے ہوا اور میں نے جامعہ خیر المدارس ملتان سے دورہ حدیث مکمل کیا ہے۔

میں فی الوقت پنجاب کالج جھنگ میں لیکچرر اسلامک اسٹڈیز کی حیثیت سے پیشہ تدریس سے وابستہ ہوں۔


ابو ہریرہ آزادؔ کا منتخب کلام