تعارف شاعر

poet

فناؔ نظامی کانپوری

فنا نظامی کانپوری کانپور کے ایک مترنم شاعر تھے جنہیں مشاعروں سے بڑی شہرت ملی۔

آپ کا اصل نام نثارعلی بیگ تھا اور فناؔ تخلص رکھتے تھے ، 1922ء میں کان پور میں پیدا ہوئے اور یہیں تعلیم و تربیت پائی ، آپ مشاعروں میں اپنا کلام خوب ترنم میں پیش کرتے تھے۔

آپ کا انتقال 18/ جولائی 1988ء کو کانپور ہی میں ہوا۔

تصویر / صوفی نامہ


فناؔ نظامی کانپوری کا منتخب کلام