تعارف

poet

سید ریّان

سید ریّان برماور ندوی کا تعلق ہندوستان کے صوبہ کرناٹک کے شہر بھٹکل سے ہے ، آپ ایک عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ اردو کے بڑے باذوق قاری ہیں ، شعر و شاعری اور اردو ادب کے مطالعہ کا بڑا شوق رکھتے ہیں اور معیاری کلام کا بہت اچھا انتخاب آپ کے یہاں ملتا ہے ، اس کے ساتھ آپ زبان عربی کے ادبی و شعری محسن کا بھی گاہے بہ گاہے مطالعہ رکھتے ہیں۔

زیر نظر صفحہ میں ان کا انتخاب اور ان کی پسندیدہ شاعری پیش خدمت ہے۔


سید ریّان کا پسندیدہ کلام