کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر

قطعات| علامہ محمد اقبالؔ انتخاب| بزم سخن

کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر
کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر
کبھی دریا کے ساحل سے گذر کر
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام