اک بڑے افسر کو کل اک حادثہ پیش آ گیا

دلاور حسین فگارؔ
اک بڑے افسر کو کل اک حادثہ پیش آ گیا
بیل گاڑی لڑ گئی صاحب کی موٹر کار سے
کار کی رفتار تو زیرو تھی صاحب کے بقول
بیل گاڑی جا رہی تھی ساٹھ کی رفتار سے

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام