سکتہ تھا ایک شاعرِ اعظم کے شعر میں


20-07-2015 | دلاور حسین فگارؔ

سکتہ تھا ایک... شاعرِ اعظم کے شعر میں 

یہ دیکھ کر.. تو میں بھی...تعجب میں پڑگیا

پوچھی جو اس کی وجہ،.... تو کہنے لگے فگارؔ

سردی بہت شدید تھی... مصرع سُکڑ گیا




پچھلا صفحہ | اگلا صفحہ



شاعر کا مزید کلام
جادۂ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں
سگنل پہ روکا ، روک کے بولا کوئی گدا
حاکمِ رشوت ستاں فکرِ گرفتاری نہ کر
طالبانِ علم کی نالج کو کیا کہیئے فگار
ہم بارہویں کلاس میں جب اسٹوڈنٹ تھے