جس دن سے میرے گھرمیں وہ آئی ہے نیک بخت

بزم مزاح| خاورؔ نقوی انتخاب| بزم سخن

جس دن سے میرے گھرمیں وہ آئی ہے نیک بخت
اس دن سے ہیں زبان پہ تالے پڑے ہوئے
فرمائشوں کا ایک سمندر ہے اس کے پاس
مجھ کو ہیں اپنی جان کے لالے پڑے ہوئے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام