سگنل پہ روکا ، روک کے بولا کوئی گدا


14-07-2016 | دلاور حسین فگارؔ

سگنل پہ روکا ، روک کے بولا کوئی گدا

روپئے کی قدر گر گئی بے حد و بے حساب

 

روپئے میں بھیک دے کے نہ شرمندہ کیجئے

ڈالر عطا کریں ۔۔۔ کہ زیادہ ملے ثواب




پچھلا صفحہ | اگلا صفحہ



شاعر کا مزید کلام
سگنل پہ روکا ، روک کے بولا کوئی گدا
جادۂ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں
ہم بارہویں کلاس میں جب اسٹوڈنٹ تھے
سکتہ تھا ایک شاعرِ اعظم کے شعر میں
طالبانِ علم کی نالج کو کیا کہیئے فگار