دوستی امن محبت کی زباں ہے اردو


10-06-2016 | عبد العلیم شاہینؔ

دوستی ، امن ، محبت کی زباں ہے اردو

اپنی تہذیب و ثقافت کا نشاں ہے اردو

 

محفلِ شعرو سخن ، شامِ غزل کی صورت

اب بھی ہر گوشۂ عالَم میں جواں ہے اردو




پچھلا صفحہ | اگلا صفحہ



شاعر کا مزید کلام
خواب اس کا خیال اس کا ہے
کبھی خزاں کبھی فصلِ بہار دیتا ہے
یا محمد! آپ کی کچھ ایسی یاد آئی کہ بس
ہر لب پہ ہے تیری ثنا ، ہر بزم میں چرچا ترا
مذاقِ رہ روی ہے اپنے اپنے دل سے وابستہ