اعلان کر رہے ہیں بڑی عاجزی سے ہم

قطعات| کلیم قیصرؔ انتخاب| بزم سخن

اعلان کر رہے ہیں بڑی عاجزی سے ہم
ڈرتے نہیں خدا کے علاوہ کسی سے ہم
وہ شاعری جو میؔر کو روٹی نہ دے سکی
دولت کما رہے ہیں اسی شاعری سے ہم


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام