شاعر میں اور شعر میں اک بحث چھڑ گئی

بزم مزاح| دلاور حسین فگارؔ انتخاب| بزم سخن

شاعر میں اور شعر میں اک بحث چھڑ گئی
وہ بحث جس کا لطف اٹھائے ہوئے ہیں ہم
شاعر تو کہہ رہا تھا کہ ہم نے کہا ہے شعر
اور شعر کہہ رہا تھا چرائے ہوئے ہیں ہم


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام