پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے

بزم مزاح| نیازؔ سواتی انتخاب| بزم سخن

پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے
میں سمجھتا تھا کہ ہوگی وہ نہایت مختصر
جب پڑھی وہ کھول کر تو اس قدر لمبی سی تھی
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام