تردید کی سب خبریں اخبار سے ملتی ہیں

قطعات| محسنؔ بھوپالی انتخاب| بزم سخن

تردید کی سب خبریں اخبار سے ملتی ہیں
اخبار کی تردیدیں دیوار سے ملتی ہیں
کیا نثر میں رکھا ہے جز مدح وثنا محسنؔ
اب کام کی باتیں بھی اشعار سے ملتی ہیں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام