چالان ہو چکا تو کیا میں نے یہ سوال

بزم مزاح| ظفرؔ علی راجا انتخاب| بزم سخن

چالان ہو چکا تو کیا میں نے یہ سوال
کس چیز کی کمی تھی مرے کاغذات میں
آتا نہیں نظر تجھے پولس نے یہ کہا
اک دس کا نوٹ کم ہے ترے کاغذات میں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام