پڑھ چکے حسن کی تاریخ کو ہم تیرے بعد

قطعات| استاد قمرؔ جلالوی انتخاب| بزم سخن

پڑھ چکے حسن کی تاریخ کو ہم تیرے بعد
عشق آگے نہ بڑھا ایک قدم تیرے بعد
آج تک پھر کوئی تصویر نہ ایسی کھینچی
جیسے کھائی ہو مصوّر نے قسم تیرے بعد


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام