اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی قسم

ابن حسؔن بھٹکلی
اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی قسم
ائے محبت! تیری سازش اور تھی
یہ نہایت مستند مکتوب ہے
دستِ نازک کی نگارش اور تھی

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام