ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر

قطعات| فناؔ نظامی کانپوری انتخاب| بزم سخن

ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر
افسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاسِ محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام