طالبانِ علم کی نالج کو کیا کہیئے فگارؔ

بزم مزاح| دلاور حسین فگارؔ انتخاب| بزم سخن

طالبانِ علم کی نالج کو کیا کہیئے فگارؔ
عدن کہتے ہیں عدَن کو رُوم کو کہتے ہیں روم
ایک علامہ نے اظہارِ لیاقت یوں کیا
ملت بیضا کے معنی لکھ دئے انڈے کی قوم


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام