وہ بادل اٹھے جھوم کر کالے کالے

فناؔ نظامی کانپوری
وہ بادل اٹھے جھوم کر کالے کالے
کھنکنے لگے میکدوں میں پیالے
مری توبہ ناصح امانت سمجھنا
کئے جا رہا ہوں میں تیرے حوالے

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام