میں نہ کہا کرتا تھا ساقی تشنہ لبوں کی آہ نہ لے

مولانا عامرؔ عثمانی
میں نہ کہا کرتا تھا ساقی تشنہ لبوں کی آہ نہ لے
پیاس بھی شعلہ بن سکتی ہے پیاسوں کو ترسانے سے
دیکھ! وہ جل اٹھا میخانہ دیکھ وہ سلگے جام و سبو
نکلی تھی پہلی چنگاری میرے ہی پیمانے سے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام