پھر بیعتِ یزید سے انکار کر گیا

ڈاکٹر حنیف شبابؔ
پھر بیعتِ یزید سے انکار کر گیا
اک میں ہی تھا جو جرأتِ اظہار کر گیا
وہ میں نہ تھا جو بیچتا پرکھوں کی عظمتیں
یہ کام میری قوم کا سردار کر گیا

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام